عشاے ربانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ کھانا جو حضرت عیسی نے آخری دفعہ اپنے حواریوں کے ساتھ کھایا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ کھانا جو حضرت عیسی نے آخری دفعہ اپنے حواریوں کے ساتھ کھایا تھا۔